بریکنگبلوچستان ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: امداد چوک ایف سی چیک پوسٹ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم
ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ
بریکنگڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے کہا کہ وردی پہن کر انہوں نے اپنا آج عوام کے محفوظ کل کے لیے قربان کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا ہے۔
بریکنگتقریب کا باقاعدہ آغاز، وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی
بریکنگکل باقاعدہ پریس کانفرنس میں استعفی دینے کی وجوہات عوام کے سامنے لائیں گے
بریکنگشام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک نقل و حرکت پر پابندی، ریسکیو اور طبی خدمات کو استثنیٰ حاصل

اسپن کریز کے قریب نجی کان میں دھماکے سے تباہی، 25 مزدوروں میں سے تین کو نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود

وزراء میر ظہور احمد بلیدی، میر ضیاء اللہ لانگو اور میر شعیب نوشیروانی کی پریس کانفرنس، ہرنائی سبی روڈ کے لیے 15 ارب روپے کی وفاقی گرانٹ کی منظوری

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائد اعظم لائبریری کے طلباء کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور لائبریری کو پاکستان کی بہترین لائبریری بنانے کا اعلان کر دیا۔

مین آر سی ڈی روڈ سبزی منڈی کے قریب ناکہ بندی، ملزمان فرار، گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

کانگریسمن ریان زنک اور مائیکل جیمز نے پاکستان کے کردار کو سراہا، دو طرفہ اقتصادی اور دفاعی تعلقات پر بات چیت
بریکنگٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس "بہت زیادہ" گولہ بارود ہے، ایران جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت کا امکان ظاہر کیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی اور دیگر رہنماؤں نے کچلاک میں مرحوم باز محمد دومڑ کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کی سربراہی میں صدر تھانہ نوشکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے امن و امان اور دیگر مسائل سے متعلق شکایات پیش کیں اور موقع پر ہی متعدد مسائل حل کر دیے گئے۔

امارات نے عالمی برادری سے مساجد اور عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی
بریکنگٹینکر مافیا کی ہڑتال کے باعث کوئٹہ میں پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا، متعدد علاقوں کے شہری پینے کے پانی کے لیے تڑپ رہے ہیں۔
بریکنگدفاعی خودمختاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر زور، ڈرونز کی 60 فیصد سے زائد مقامی تیاری حاصل، سیمی لیٹرز سو فیصد پاکستان میں تیار
بریکنگبلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تنظیم نو اور خاتمے کا اعلان، ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا بڑا اقدام

امریکی فوج کی کارروائی جاری، بندر عباس، سیریک، قشم اور شیراز میں دھماکے، خمین میں صنعتی یونٹ کو نشانہ بنایا گیا
بریکنگایم پی اے میر لیاقت لہڑی اور ان کی ٹیم نے ریلوے کالونی کے ٹیوب ویل پر سولر سسٹم کامیابی سے نصب کر دیا، جس سے علاقے کی دیرینہ پانی کی مسئلہ حل ہو گیا۔
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں
بریکنگپاکستان نے ہندوستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش 24 اگست تک بڑھا دی ہے، جیسا کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ہفتہ کو تصدیق کی ۔ پی اے اے نے اس سلسلے میں ایک نیا نوٹس ٹو ایئرمین (این او ٹی اے ایم) جاری کیا، جس کے تحت یہ پابندی، جو 24 جولائی کو ختم ہونے والی تھی، مزید بڑھا دی گئی ۔ یہ پابندی ہندوستان میں رجسٹرڈ تمام طیاروں کے ساتھ ساتھ ہندوستانی ایئر لائنز یا آپریٹرز کے زیر انتظام، ملکیت یا لیز پر لی گئی طیاروں پر لاگو ہوگی، جس میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں ۔