مواد پر جائیں
کوئٹہ25°C
آج کا اخبارخبر بھیجیں

لائیو نیوز ڈیسک

بریکنگ نیوز

تیزی سے بدلتی صورتِ حال، تصدیق شدہ اپ ڈیٹس اور نیوز ڈیسک کی تازہ ترین رپورٹنگ۔

اس شعبے کی خبریں

ڈپٹی ڈائریکٹر بی آئی ایس پی چاغی حاجی محمد اکرم کی ڈی جی بلوچستان ڈاکٹر جلال فیض سے اہم ملاقات، دور دراز علاقوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیالبریکنگ

ڈپٹی ڈائریکٹر بی آئی ایس پی چاغی حاجی محمد اکرم کی ڈی جی بلوچستان ڈاکٹر جلال فیض سے اہم ملاقات، دور دراز علاقوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال

ضلع چاغی میں بی آئی ایس پی مستحقین کو ریٹیلر شاپس کے قیام کی یقین دہانی، پدگ، چہتر اور امین آباد میں نئی سہولیات

2 منٹ
اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب، نوٹیفیکیشن جاریبریکنگ

اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔

1 منٹ
کلسٹر بجٹ کے غلط استعمال پر سیکریٹری تعلیم بلوچستان کا سخت انتباہ، آڈٹ کا حکمبریکنگ

کلسٹر بجٹ کے غلط استعمال پر سیکریٹری تعلیم بلوچستان کا سخت انتباہ، آڈٹ کا حکم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – سیکریٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کلسٹر بجٹ کے مبینہ غلط استعمال سے متعلق شکایات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے آڈٹ کا حکم دے دیا اور خبردار کیا کہ شکایات درست ثابت ہونے پر ذمہ دار افراد اسے اپنی "آخری پنشن" سمجھیں۔

1 منٹ
وزیراعلیٰ بلوچستان کا دو ٹوک اعلان: نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹریبریکنگ

وزیراعلیٰ بلوچستان کا دو ٹوک اعلان: نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سینئر افسران سے نوکریوں کی فروخت نہ کرنے کا حلف لیا اور جنگلات محکمے میں بھرتیوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا۔

1 منٹ
ڈپٹی کمشنر استا محمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس،بریکنگ

ڈپٹی کمشنر استا محمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس،

استا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

2 منٹ
نوشکی کے احمد وال میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا دلخراش واقعہ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاSP NUSHKI بریکنگ

نوشکی کے احمد وال میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا دلخراش واقعہ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاSP NUSHKI

نوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

1 منٹ
قبائلی رہنما کا محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام: 2013 میں سی آئی اے سے 8 ملین ڈالر لینے اور حکومت میں حصہ پانے کا دعویٰبریکنگ

قبائلی رہنما کا محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام: 2013 میں سی آئی اے سے 8 ملین ڈالر لینے اور حکومت میں حصہ پانے کا دعویٰ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – قبائلی رہنما احمد خان غیبزئی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے

1 منٹ
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز کا دورہ، دفاعی پیداوار کا جائزہبریکنگ

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز کا دورہ، دفاعی پیداوار کا جائزہ

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) – چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نی (ایم) ایچ جے نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی صنعتی کمپلیکس پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ کیا۔

1 منٹ
اوستہ محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی قیادت میں عوامی مسائل سنے گئبریکنگ

اوستہ محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی قیادت میں عوامی مسائل سنے گئ

اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،

1 منٹ
یوم شہداء صحافت بلوچستان: بی یو جے کے زیر اہتمام سیمینار، شہید صحافیوں کو خراج عقیدتبریکنگ

یوم شہداء صحافت بلوچستان: بی یو جے کے زیر اہتمام سیمینار، شہید صحافیوں کو خراج عقیدت

کوئٹہ (پ ر) – بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیر اہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔

1 منٹ
یپال-تبت سرحد پر اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں 165 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 400 سیاح و مسافر لاپتہ ہو گئے ہیںبریکنگ

یپال-تبت سرحد پر اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں 165 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 400 سیاح و مسافر لاپتہ ہو گئے ہیں

کھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔

1 منٹ