طویل خشک سالی کے بعد بارش سے لوگوں کے چہرے کھل اٹھے۔

۔· محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے نواح میں پہاڑوں پر موسلادھار بارش ہو رہی ہے

· بارش کا سلسلہ اگلے 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔