مواد پر جائیں
کوئٹہ29°C
آج کا اخبارخبر بھیجیں

موضوعاتی نیوز روم

بلوچستان

اس شعبے کی تازہ خبریں، اہم پس منظر اور وہ پیش رفت جو جاننا ضروری ہے۔

اس شعبے کی خبریں

نوشکی کے احمد وال میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا دلخراش واقعہ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاSP NUSHKI بریکنگ

نوشکی کے احمد وال میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا دلخراش واقعہ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاSP NUSHKI

نوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

1 منٹ
قبائلی رہنما کا محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام: 2013 میں سی آئی اے سے 8 ملین ڈالر لینے اور حکومت میں حصہ پانے کا دعویٰبریکنگ

قبائلی رہنما کا محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام: 2013 میں سی آئی اے سے 8 ملین ڈالر لینے اور حکومت میں حصہ پانے کا دعویٰ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – قبائلی رہنما احمد خان غیبزئی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے

1 منٹ
اوستہ محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی قیادت میں عوامی مسائل سنے گئبریکنگ

اوستہ محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی قیادت میں عوامی مسائل سنے گئ

اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،

1 منٹ
یوم شہداء صحافت بلوچستان: بی یو جے کے زیر اہتمام سیمینار، شہید صحافیوں کو خراج عقیدتبریکنگ

یوم شہداء صحافت بلوچستان: بی یو جے کے زیر اہتمام سیمینار، شہید صحافیوں کو خراج عقیدت

کوئٹہ (پ ر) – بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیر اہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔

1 منٹ
ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح، سابق صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی کی خصوصی شرکت

قبائلی و سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تجربہ کار اہلکار ہارون خلجی کی سربراہی میں 24 گھنٹے خدمات فراہم کرنے کا عزمبریکنگ

ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح، سابق صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی کی خصوصی شرکت قبائلی و سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تجربہ کار اہلکار ہارون خلجی کی سربراہی میں 24 گھنٹے خدمات فراہم کرنے کا عزم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح سابق صوبائی مشیر اور ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی نے کیا۔ تقریب میں قبائلی و سیاسی رہنماؤں، خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی، حاجی ایوب مریانی صدر چیمبر آف کامرس، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

1 منٹ
دالبندین میں 20 دن سے بینک اور اے ٹی ایم بند، عوام شدید مشکلات کا شکاربریکنگ

دالبندین میں 20 دن سے بینک اور اے ٹی ایم بند، عوام شدید مشکلات کا شکار

دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

1 منٹ
خالق آباد منگچر میں کل سے بازار کھلنے کا فیصلہ، اے ڈی سی شاہنواز بلوچ سے انجمن تاجران کے وفد کی ملاقاتبریکنگ

خالق آباد منگچر میں کل سے بازار کھلنے کا فیصلہ، اے ڈی سی شاہنواز بلوچ سے انجمن تاجران کے وفد کی ملاقات

قلات (خالق آباد منگچر) (نمائندہ خصوصی) – خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل سے بازار صبح سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔

1 منٹ
جھل مگسی میں 79 ویں یومِ آزادی کی تقریب، ڈپٹی کمشنر سید رحمت اللہ شاہ کا خطاب

جھل مگسی میں 79 ویں یومِ آزادی کی تقریب، ڈپٹی کمشنر سید رحمت اللہ شاہ کا خطاب

جھل مگسی (نمائندہ خصوصی) – ضلع جھل مگسی میں 14 اگست، 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

1 منٹ
کوئٹہ میں 79 ویں یومِ آزادی کی تقریب، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور قائم مقام اسپیکر غزالہ گولہ کا قومی پرچم لہرانابریکنگ

کوئٹہ میں 79 ویں یومِ آزادی کی تقریب، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور قائم مقام اسپیکر غزالہ گولہ کا قومی پرچم لہرانا

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ نے شرکت کی اور قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔

1 منٹ