مواد پر جائیں
کوئٹہ24°C
آج کا اخبارخبر بھیجیں

موضوعاتی نیوز روم

بلوچستان

اس شعبے کی تازہ خبریں، اہم پس منظر اور وہ پیش رفت جو جاننا ضروری ہے۔

اس شعبے کی خبریں

ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح، سابق صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی کی خصوصی شرکت

قبائلی و سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تجربہ کار اہلکار ہارون خلجی کی سربراہی میں 24 گھنٹے خدمات فراہم کرنے کا عزمبریکنگ

ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح، سابق صوبائی مشیر ملک نعیم خان بازئی کی خصوصی شرکت قبائلی و سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تجربہ کار اہلکار ہارون خلجی کی سربراہی میں 24 گھنٹے خدمات فراہم کرنے کا عزم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح سابق صوبائی مشیر اور ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی نے کیا۔ تقریب میں قبائلی و سیاسی رہنماؤں، خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی، حاجی ایوب مریانی صدر چیمبر آف کامرس، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

1 منٹ
دالبندین میں 20 دن سے بینک اور اے ٹی ایم بند، عوام شدید مشکلات کا شکاربریکنگ

دالبندین میں 20 دن سے بینک اور اے ٹی ایم بند، عوام شدید مشکلات کا شکار

دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

1 منٹ
بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے ملاقاتبریکنگ

بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے ملاقات

کوئٹہ: بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر مقصودالرحمان بازئی کی قیادت میں ایک وفد نے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عبدالواسع سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔

1 منٹ
نیوز الرٹ

چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائعبریکنگ

نیوز الرٹ چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائع

نیوز الرٹ چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائع

1 منٹ