بریکنگبلوچستان حکومت کا اہم فیصلہ: سوشل ویلفیئر اور پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کا انضمام، نیا محکمہ قائم
S&GAD کی جانب سے "سوشل ویلفیئر اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ" کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
موضوعاتی نیوز روم
اس شعبے کی تازہ خبریں، اہم پس منظر اور وہ پیش رفت جو جاننا ضروری ہے۔
بریکنگS&GAD کی جانب سے "سوشل ویلفیئر اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ" کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا واک آؤٹ، اسپیکر نے آئی جی اور ایس پی خضدار کو طلب کرلیا
بریکنگکوئٹہ: بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر مقصودالرحمان بازئی کی قیادت میں ایک وفد نے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عبدالواسع سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔
بریکنگصوبائی امور، عوامی فلاح و بہبود اور قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال
بریکنگمستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
بریکنگکوئٹہ سے خضدار جانے والی ڈوم سواری گاڑی سوراب کی تحصیل حاجیکہ میں ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار، 7 افراد زخمی۔
نیوز الرٹ چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائع
بریکنگایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ
بریکنگتقریب کا باقاعدہ آغاز، وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی

بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
بریکنگکل باقاعدہ پریس کانفرنس میں استعفی دینے کی وجوہات عوام کے سامنے لائیں گے
بریکنگشام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک نقل و حرکت پر پابندی، ریسکیو اور طبی خدمات کو استثنیٰ حاصل