گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے کئی علاقے خطرے کی زد میں
· دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب جاری
· راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا اور شیخوپورہ میں اربن فلڈنگ کا امکان
· NDMA کا شہریوں کو مشورہ: برساتی نالوں اور زیر آب سڑکوں سے گریز کریں
· ہنگامی صورتحال میں 911 ہیلپ لائن اور NDMA ڈیزاسٹر الرٹ ایپ استعمال کریں




تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…