بریکنگدنیا 22
یپال-تبت سرحد پر اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں 165 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً 400 سیاح و مسافر لاپتہ ہو گئے ہیں
کھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
1 منٹ
