بریکنگاسلام آباد میں احتجاج کی کالز کے پیش نظر سیکیورٹی سخت، ریڈ زون کنٹینرز سے سیل
وفاقی دارالحکومت میں اعلیٰ سطح اجلاس میں لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ، پولیس کی چھٹیاں 5 اکتوبر تک منسوخ
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگوفاقی دارالحکومت میں اعلیٰ سطح اجلاس میں لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ، پولیس کی چھٹیاں 5 اکتوبر تک منسوخ
بریکنگضلع چاغی میں بی آئی ایس پی مستحقین کو ریٹیلر شاپس کے قیام کی یقین دہانی، پدگ، چہتر اور امین آباد میں نئی سہولیات
بریکنگٹریفک ایڈوائزری: شہری اضافی وقت کے ساتھ نکلیں، آہستہ رفتار رکھیں اور فوگ لائٹس استعمال کریں
بریکنگاسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔
بریکنگکوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – سیکریٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کلسٹر بجٹ کے مبینہ غلط استعمال سے متعلق شکایات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے آڈٹ کا حکم دے دیا اور خبردار کیا کہ شکایات درست ثابت ہونے پر ذمہ دار افراد اسے اپنی "آخری پنشن" سمجھیں۔
بریکنگکوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سینئر افسران سے نوکریوں کی فروخت نہ کرنے کا حلف لیا اور جنگلات محکمے میں بھرتیوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا۔
بریکنگاستا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگنوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔
بریکنگاوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،

ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیاں برآمد، دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں ناکام، پنجاب سیف سٹی سے معاونت کی درخواست
بریکنگڈی آئی جی کوئٹہ سمیت تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، وزیرداخلہ کی کسی کوتاہی برداشت نہ کرنے کی ہدایت
بریکنگقلات (خالق آباد منگچر) (نمائندہ خصوصی) – خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل سے بازار صبح سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔
بریکنگایس ایس پی کیچ کیپٹن ذہیب محسن کا جائے وقوعہ پر گفتگو، علاقے کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری
بریکنگناراض بلوچوں کے لیے مذاکرات کے دروازے کھل گئے، لیکن کن شرائط پر؟ حکومت کا امن کی راہ میں آئین اور قانون کی بالادستی کو اولین شرط قرار دینا، مذاکرات کی دعوت دی جا چکی ہے
بریکنگبلوچستان سمیت تمام صوبوں میں تقریبات کا اہتمام، سکیورٹی کے سخت انتظامات، وزیراعلیٰ کا قوم کو خصوصی پیغام
بریکنگامن و امان اور کاروباری مسائل کے حل کے لیے مشاورت، شہریوں کی سہولت کو ترجیح دینے کا عزم
بریکنگS&GAD کی جانب سے "سوشل ویلفیئر اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ" کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا واک آؤٹ، اسپیکر نے آئی جی اور ایس پی خضدار کو طلب کرلیا

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، نئے صوبوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے
بریکنگصوبائی امور، عوامی فلاح و بہبود اور قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال
بریکنگکوئٹہ سے خضدار جانے والی ڈوم سواری گاڑی سوراب کی تحصیل حاجیکہ میں ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار، 7 افراد زخمی۔
بریکنگتاخیر پر مشتعل مسافروں نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی اور جہاز کا شیشہ توڑ دیا، طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا
بریکنگایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ

اسپن کریز کے قریب نجی کان میں دھماکے سے تباہی، 25 مزدوروں میں سے تین کو نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود

بکایو ساکا کی شاندار ہیٹ ٹرک نے انگلینڈ کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے مقام کے میچ میں فرانس کے خلاف 6-4 کی شاندار فتح دلائی، جبکہ کل سپین اور ارجنٹائن کے درمیان عظیم فائنل کھیلا جائے گا۔
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں
بریکنگایونٹ: فیفا ورلڈ کپ 2026 (تیسری پوزیشن کا فائنل) تاریخ: ہفتہ، 18 جولائی 2026مقام: میامی اسٹیڈیم، میامی گارڈنز، فلوریڈا، امریکہ