بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
امریکی فوج کے زیرِ استعمال شیخ عیسیٰ ایئر بیس کے ریڈار سسٹم پر ڈرون حملے
بریکنگبلوچستان میں معاشی و صنعتی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ، دو ارب روپے کی لاگت سے صوبے کی پہلی انشورنس کمپنی کے قیام کی منظوری، سوئی میں لو بی ٹی یو گیس سے فرٹیلائزر کمپلیکس بنانے پر بھی اتفاق، ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع۔
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
آئی ائی یو آئی اسلام آباد سکول بھارہ کہو کیمپس اور اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اور محکمہ جنگلات کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ماحولیاتی تحفظ پر زور
ضلع چاغی میں بی آئی ایس پی مستحقین کو ریٹیلر شاپس کے قیام کی یقین دہانی، پدگ، چہتر اور امین آباد میں نئی سہولیات
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سینئر افسران سے نوکریوں کی فروخت نہ کرنے کا حلف لیا اور جنگلات محکمے میں بھرتیوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی
استا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پاکستان نے مشکل معاشی بحالی کا مرحلہ کامیابی سے عبور کر لیا، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایڈی بی کی شراکت داری سے ترقیاتی منصوبوں کو فروغ ملے گا
نوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔
اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،
کھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
ڈی آئی جی کوئٹہ سمیت تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، وزیرداخلہ کی کسی کوتاہی برداشت نہ کرنے کی ہدایت
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح سابق صوبائی مشیر اور ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی نے کیا۔ تقریب میں قبائلی و سیاسی رہنماؤں، خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی، حاجی ایوب مریانی صدر چیمبر آف کامرس، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
تاخیر پر مشتعل مسافروں نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی اور جہاز کا شیشہ توڑ دیا، طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے کہا کہ وردی پہن کر انہوں نے اپنا آج عوام کے محفوظ کل کے لیے قربان کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا ہے۔
اسپن کریز کے قریب نجی کان میں دھماکے سے تباہی، 25 مزدوروں میں سے تین کو نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود
ایم پی اے میر لیاقت لہڑی اور ان کی ٹیم نے ریلوے کالونی کے ٹیوب ویل پر سولر سسٹم کامیابی سے نصب کر دیا، جس سے علاقے کی دیرینہ پانی کی مسئلہ حل ہو گیا۔
اسپین نے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ارجنٹائن کے خلاف سخت مقابلے کے بعد ورلڈ کپ جیت لیا۔ لامین یامال اور روڈری کی قیادت میں اسپین نے 2010 کے بعد دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔
بکایو ساکا کی شاندار ہیٹ ٹرک نے انگلینڈ کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے مقام کے میچ میں فرانس کے خلاف 6-4 کی شاندار فتح دلائی، جبکہ کل سپین اور ارجنٹائن کے درمیان عظیم فائنل کھیلا جائے گا۔