
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج

پارٹی قائد کا سیاست میں شائستگی اور تلخیوں سے بچنے پر زور، وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات
بریکنگتقریب کا باقاعدہ آغاز، وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی

بریکنگ



بریکنگ
بریکنگبلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک نقل و حرکت پر پابندی، ریسکیو اور طبی خدمات کو استثنیٰ حاصل
اسپن کریز کے قریب نجی کان میں دھماکے سے تباہی، 25 مزدوروں میں سے تین کو نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود
وزراء میر ظہور احمد بلیدی، میر ضیاء اللہ لانگو اور میر شعیب نوشیروانی کی پریس کانفرنس، ہرنائی سبی روڈ کے لیے 15 ارب روپے کی وفاقی گرانٹ کی منظوری
ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ملازمین فرائض کی انجام دہی کے دوران نشانہ بنائے گئے، ڈاکٹرز، نرسز اور وائر مین بھی ہلاک ہوئے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائد اعظم لائبریری کے طلباء کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور لائبریری کو پاکستان کی بہترین لائبریری بنانے کا اعلان کر دیا۔
بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تنظیم نو اور خاتمے کا اعلان، ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا بڑا اقدام
محکمہ داخلہ بلوچستان کا اعلان، کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں