بریکنگاسلام آباد میں موسلا دھار بارش جاری، شاہراہوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک سست
ٹریفک ایڈوائزری: شہری اضافی وقت کے ساتھ نکلیں، آہستہ رفتار رکھیں اور فوگ لائٹس استعمال کریں
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگٹریفک ایڈوائزری: شہری اضافی وقت کے ساتھ نکلیں، آہستہ رفتار رکھیں اور فوگ لائٹس استعمال کریں
بریکنگاسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔
بریکنگاستا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگنوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیاں برآمد، دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں ناکام، پنجاب سیف سٹی سے معاونت کی درخواست
بریکنگڈی آئی جی کوئٹہ سمیت تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، وزیرداخلہ کی کسی کوتاہی برداشت نہ کرنے کی ہدایت
بریکنگدالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
بریکنگقلات (خالق آباد منگچر) (نمائندہ خصوصی) – خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل سے بازار صبح سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔

جھل مگسی (نمائندہ خصوصی) – ضلع جھل مگسی میں 14 اگست، 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
بریکنگمانسہرہ (نمائندہ خصوصی) – مانسہرہ پریس کلب کے صدر شہزاد جہانگیری اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک نہایت پروقار، شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس شاہنواز خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
بریکنگکوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ نے شرکت کی اور قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
بریکنگزخمیوں کو ہسپتال منتقل، حالت مستحکم۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔
بریکنگایس ایس پی کیچ کیپٹن ذہیب محسن کا جائے وقوعہ پر گفتگو، علاقے کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری

حکومت بلوچستان کا شہریوں کو ٹریفک کے بہتر انتظامات کی یقین دہانی، سیکیورٹی اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے اقدامات جاری

صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا واک آؤٹ، اسپیکر نے آئی جی اور ایس پی خضدار کو طلب کرلیا
بریکنگمستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
بریکنگکوئٹہ سے خضدار جانے والی ڈوم سواری گاڑی سوراب کی تحصیل حاجیکہ میں ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار، 7 افراد زخمی۔

پارٹی قائد کا سیاست میں شائستگی اور تلخیوں سے بچنے پر زور، وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات

بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں