بریکنگفیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگچیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی
بریکنگکوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – قبائلی رہنما احمد خان غیبزئی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے
بریکنگراولپنڈی (آئی ایس پی آر) – چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نی (ایم) ایچ جے نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی صنعتی کمپلیکس پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ کیا۔

ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیاں برآمد، دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں ناکام، پنجاب سیف سٹی سے معاونت کی درخواست
بریکنگڈی آئی جی کوئٹہ سمیت تمام ڈی آئی جیز اور کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، وزیرداخلہ کی کسی کوتاہی برداشت نہ کرنے کی ہدایت
بریکنگناراض بلوچوں کے لیے مذاکرات کے دروازے کھل گئے، لیکن کن شرائط پر؟ حکومت کا امن کی راہ میں آئین اور قانون کی بالادستی کو اولین شرط قرار دینا، مذاکرات کی دعوت دی جا چکی ہے
بلوچستان ہائی کورٹ میں شہداء وکلاء کی یاد میں خصوصی تقریب، وکلاء برادری نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

صوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا واک آؤٹ، اسپیکر نے آئی جی اور ایس پی خضدار کو طلب کرلیا

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، نئے صوبوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے
بریکنگتاخیر پر مشتعل مسافروں نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی اور جہاز کا شیشہ توڑ دیا، طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا
بریکنگایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ
بریکنگڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے کہا کہ وردی پہن کر انہوں نے اپنا آج عوام کے محفوظ کل کے لیے قربان کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا ہے۔