بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – قبائلی رہنما احمد خان غیبزئی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے
بریکنگراولپنڈی (آئی ایس پی آر) – چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نی (ایم) ایچ جے نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی صنعتی کمپلیکس پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ کیا۔
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگکوئٹہ (پ ر) – بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیر اہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
جھل مگسی (نمائندہ خصوصی) – ضلع جھل مگسی میں 14 اگست، 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
مانسہرہ (نمائندہ خصوصی) – مانسہرہ پریس کلب کے صدر شہزاد جہانگیری اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک نہایت پروقار، شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس شاہنواز خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ نے شرکت کی اور قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
ناراض بلوچوں کے لیے مذاکرات کے دروازے کھل گئے، لیکن کن شرائط پر؟ حکومت کا امن کی راہ میں آئین اور قانون کی بالادستی کو اولین شرط قرار دینا، مذاکرات کی دعوت دی جا چکی ہے
بلوچستان سمیت تمام صوبوں میں تقریبات کا اہتمام، سکیورٹی کے سخت انتظامات، وزیراعلیٰ کا قوم کو خصوصی پیغام
نئے ساتھیوں کا استقبال، پاکستان-ترک-سعودی دفاعی تعاون کو خوش آئند قرار دیا، بلوچستان میں دہشت گردی کے اثرات پر تشویش
امن و امان اور کاروباری مسائل کے حل کے لیے مشاورت، شہریوں کی سہولت کو ترجیح دینے کا عزم
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، نئے صوبوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے
تاخیر پر مشتعل مسافروں نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی اور جہاز کا شیشہ توڑ دیا، طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا
پارٹی قائد کا سیاست میں شائستگی اور تلخیوں سے بچنے پر زور، وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات
اٹک (ویب ڈیسک) – کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اٹک نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے سلسلے میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بین الصوبائی
پاکستان نے ہندوستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش 24 اگست تک بڑھا دی ہے، جیسا کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ہفتہ کو تصدیق کی ۔ پی اے اے نے اس سلسلے میں ایک نیا نوٹس ٹو ایئرمین (این او ٹی اے ایم) جاری کیا، جس کے تحت یہ پابندی، جو 24 جولائی کو ختم ہونے والی تھی، مزید بڑھا دی گئی ۔ یہ پابندی ہندوستان میں رجسٹرڈ تمام طیاروں کے ساتھ ساتھ ہندوستانی ایئر لائنز یا آپریٹرز کے زیر انتظام، ملکیت یا لیز پر لی گئی طیاروں پر لاگو ہوگی، جس میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں ۔