برآمد ہونے والی گاڑیاں
تکنیکی شواہد اور تفتیش کی بنیاد پر ملزم کے قبضے سے درج ذیل مسروقہ گاڑیاں برآمد کی گئیں:
مقدمہ نمبر / تاریخ دفعات تھانہ گاڑی مالیت مالک
54 مورخہ 26.01.2026 381-A/411 تعزیراتِ پاکستان فتح جنگ ٹویوٹا کرولا ماڈل 2020 تقریباً 25 لاکھ روپے ریٹائرڈ میجر امجد علی ولد محمد سرور
276 مورخہ 01.05.2026 381-A/411 تعزیراتِ پاکستان فتح جنگ ٹویوٹا کرولا ماڈل 2011 تقریباً 40 لاکھ روپے طلعت پیلس شادی ہال، فتح جنگ
نوٹ: برآمد ہونے والی دونوں گاڑیاں قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ آفس CCD اٹک میں اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔
