بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
نیو ٹراما سینٹر کوئٹہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت، خوش اخلاقی اور ہنگامی مدد نے مریضوں اور اہل خانہ کی بھرپور تعریف حاصل کر لی
بریکنگکینٹ حکام کا اہم اعلان: کینٹ سے باہر نکلتے وقت بھی اسی کارڈ کو ایگزٹ لین پر اسکین کروانا لازمی
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگوفاقی دارالحکومت میں اعلیٰ سطح اجلاس میں لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ، پولیس کی چھٹیاں 5 اکتوبر تک منسوخ
ٹریفک ایڈوائزری: شہری اضافی وقت کے ساتھ نکلیں، آہستہ رفتار رکھیں اور فوگ لائٹس استعمال کریں
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں آگ، پاسداران انقلاب نے جہاز کی شناخت "الگایا" کے نام سے کی
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی
نوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔
اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،
کوئٹہ (پ ر) – بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیر اہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
کیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
نیوز الرٹ چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائع
اسپین نے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ارجنٹائن کے خلاف سخت مقابلے کے بعد ورلڈ کپ جیت لیا۔ لامین یامال اور روڈری کی قیادت میں اسپین نے 2010 کے بعد دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔