بریکنگڈپٹی کمشنر استا محمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس،
استا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔






