کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – سیکریٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر نے کلسٹر بجٹ کے مبینہ غلط استعمال سے متعلق شکایات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے آڈٹ کا حکم دے دیا اور خبردار کیا کہ شکایات درست ثابت ہونے پر ذمہ دار افراد اسے اپنی "آخری پنشن" سمجھیں۔
کھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
کیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
مانسہرہ (نمائندہ خصوصی) – مانسہرہ پریس کلب کے صدر شہزاد جہانگیری اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک نہایت پروقار، شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس شاہنواز خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
2 منٹ
طوفان نے اوکیناوا اور مشرقی چین کے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
نیوز الرٹ
چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائع