بریکنگنوشکی کے احمد وال میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کا دلخراش واقعہ، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاSP NUSHKI
نوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔








