بریکنگاوستہ محمد میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال کی قیادت میں عوامی مسائل سنے گئ
اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،







