بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔
بریکنگپاکستان نے مشکل معاشی بحالی کا مرحلہ کامیابی سے عبور کر لیا، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایڈی بی کی شراکت داری سے ترقیاتی منصوبوں کو فروغ ملے گا
بریکنگ

پیٹرول میں 3.39 روپے اور ڈیزل میں 4.7 روپے فی لیٹر کمی متوقع، نئی قیمتوں کا نفاذ کل سے

بریکنگ
بریکنگراولپنڈی (آئی ایس پی آر) – چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نی (ایم) ایچ جے نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی صنعتی کمپلیکس پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ کیا۔
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، نئے صوبوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے
پارٹی قائد کا سیاست میں شائستگی اور تلخیوں سے بچنے پر زور، وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا میں ملاقات
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے کہا کہ وردی پہن کر انہوں نے اپنا آج عوام کے محفوظ کل کے لیے قربان کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا ہے۔
پاکستان نے ہندوستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش 24 اگست تک بڑھا دی ہے، جیسا کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ہفتہ کو تصدیق کی ۔ پی اے اے نے اس سلسلے میں ایک نیا نوٹس ٹو ایئرمین (این او ٹی اے ایم) جاری کیا، جس کے تحت یہ پابندی، جو 24 جولائی کو ختم ہونے والی تھی، مزید بڑھا دی گئی ۔ یہ پابندی ہندوستان میں رجسٹرڈ تمام طیاروں کے ساتھ ساتھ ہندوستانی ایئر لائنز یا آپریٹرز کے زیر انتظام، ملکیت یا لیز پر لی گئی طیاروں پر لاگو ہوگی، جس میں فوجی پروازیں بھی شامل ہیں ۔