بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی
بریکنگاستا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ

بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگ
ڈی جی ایکسائز محمد زمان خان کی پریس کانفرنس، 2026 میں مجموعی طور پر 133.56 ارب روپے کی منشیات برآمد
نوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔
اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،
قلات (خالق آباد منگچر) (نمائندہ خصوصی) – خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل سے بازار صبح سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل، حالت مستحکم۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔
ایس ایس پی کیچ کیپٹن ذہیب محسن کا جائے وقوعہ پر گفتگو، علاقے کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری
حکومت بلوچستان کا شہریوں کو ٹریفک کے بہتر انتظامات کی یقین دہانی، سیکیورٹی اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے اقدامات جاری
دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے، اور انتظامی اصلاحات زیر بحث
امن و امان اور کاروباری مسائل کے حل کے لیے مشاورت، شہریوں کی سہولت کو ترجیح دینے کا عزم
S&GAD کی جانب سے "سوشل ویلفیئر اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ" کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
مستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ
بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک نقل و حرکت پر پابندی، ریسکیو اور طبی خدمات کو استثنیٰ حاصل
اسپن کریز کے قریب نجی کان میں دھماکے سے تباہی، 25 مزدوروں میں سے تین کو نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود