بریکنگبلوچستان میں معاشی و صنعتی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ، دو ارب روپے کی لاگت سے صوبے کی پہلی انشورنس کمپنی کے قیام
بلوچستان میں معاشی و صنعتی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ، دو ارب روپے کی لاگت سے صوبے کی پہلی انشورنس کمپنی کے قیام کی منظوری، سوئی میں لو بی ٹی یو گیس سے فرٹیلائزر کمپلیکس بنانے پر بھی اتفاق، ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع۔






