استا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کو ضلع قلات کا نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ضلع آواران میں ڈپٹی کمشنر کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔
اوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
جھل مگسی (نمائندہ خصوصی) – ضلع جھل مگسی میں 14 اگست، 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
مانسہرہ (نمائندہ خصوصی) – مانسہرہ پریس کلب کے صدر شہزاد جہانگیری اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک نہایت پروقار، شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس شاہنواز خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں