بریکنگدالبندین میں 20 دن سے بینک اور اے ٹی ایم بند، عوام شدید مشکلات کا شکار
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔



