بریکنگاسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے صوبوں سے 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔







