بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
مانسہرہ (نمائندہ خصوصی) – مانسہرہ پریس کلب کے صدر شہزاد جہانگیری اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے 14 اگست، یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک نہایت پروقار، شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس شاہنواز خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔
بریکنگبلوچستان سمیت تمام صوبوں میں تقریبات کا اہتمام، سکیورٹی کے سخت انتظامات، وزیراعلیٰ کا قوم کو خصوصی پیغام
بریکنگ

پیٹرول میں 3.39 روپے اور ڈیزل میں 4.7 روپے فی لیٹر کمی متوقع، نئی قیمتوں کا نفاذ کل سے
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا باضابطہ اعلان، 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، نئے صوبوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے