اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس کے نتیجے میں یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ کو ہوگی جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی .
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا باضابطہ اعلان، 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی
قارئین کی نبض
اس خبر نے آپ پر کیا اثر ڈالا؟
گلدستہ کمیونٹی




تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…