بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
بریکنگقلات (خالق آباد منگچر) (نمائندہ خصوصی) – خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل سے بازار صبح سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔
بریکنگبلوچستان ہائی کورٹ میں شہداء وکلاء کی یاد میں خصوصی تقریب، وکلاء برادری نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
امن و امان اور کاروباری مسائل کے حل کے لیے مشاورت، شہریوں کی سہولت کو ترجیح دینے کا عزم