بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
ضلع چاغی میں بی آئی ایس پی مستحقین کو ریٹیلر شاپس کے قیام کی یقین دہانی، پدگ، چہتر اور امین آباد میں نئی سہولیات
بریکنگاستا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگ
بریکنگ

بریکنگکھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
کیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
طوفان نے اوکیناوا اور مشرقی چین کے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
جمیعت علماء اسلام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک آئین کے مطابق چلے، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی ہے، نئے صوبوں کے حوالے سے سوالات اٹھا دیئے
۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.0 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور مرکز کوئٹہ سے 37 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا