بریکنگیوم شہداء صحافت بلوچستان: بی یو جے کے زیر اہتمام سیمینار، شہید صحافیوں کو خراج عقیدت
کوئٹہ (پ ر) – بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیر اہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔


