بریکنگآبنائے ہرمز میں تیل بردار جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں آگ، پاسداران انقلاب نے جہاز کی شناخت "الگایا" کے نام سے کی
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں آگ، پاسداران انقلاب نے جہاز کی شناخت "الگایا" کے نام سے کی
بریکنگایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ حملے میں ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی ڈرون مار گرایا
بریکنگنوشکی (نیوز ڈیسک) – نوشکی کے علاقے احمد وال میں 9 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔
بریکنگکیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
بریکنگمستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے

بکایو ساکا کی شاندار ہیٹ ٹرک نے انگلینڈ کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے مقام کے میچ میں فرانس کے خلاف 6-4 کی شاندار فتح دلائی، جبکہ کل سپین اور ارجنٹائن کے درمیان عظیم فائنل کھیلا جائے گا۔
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں