بریکنگمشرقِ وسطیٰ میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی
امریکی فوج کے زیرِ استعمال شیخ عیسیٰ ایئر بیس کے ریڈار سسٹم پر ڈرون حملے
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگامریکی فوج کے زیرِ استعمال شیخ عیسیٰ ایئر بیس کے ریڈار سسٹم پر ڈرون حملے
بریکنگاہداف میں جوہری تنصیبات، توانائی کے ادارے شامل ہو سکتے ہیں؛ ٹرمپ کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، وائٹ ہاؤس نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا
بریکنگنیو ٹراما سینٹر کوئٹہ میں سیکیورٹی اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت، خوش اخلاقی اور ہنگامی مدد نے مریضوں اور اہل خانہ کی بھرپور تعریف حاصل کر لی
بریکنگاسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے صوبوں سے مجموعی طور پر 23 ہزار 500 پولیس اہلکار طلب کر لیے ہیں۔
بریکنگکوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح سابق صوبائی مشیر اور ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی نے کیا۔ تقریب میں قبائلی و سیاسی رہنماؤں، خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی، حاجی ایوب مریانی صدر چیمبر آف کامرس، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
بریکنگمستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
بریکنگتاخیر پر مشتعل مسافروں نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی اور جہاز کا شیشہ توڑ دیا، طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں