بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
امریکی فوج کے زیرِ استعمال شیخ عیسیٰ ایئر بیس کے ریڈار سسٹم پر ڈرون حملے
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں آگ، پاسداران انقلاب نے جہاز کی شناخت "الگایا" کے نام سے کی
ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ حملے میں ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی ڈرون مار گرایا
کھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
کیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
تاخیر پر مشتعل مسافروں نے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش کی اور جہاز کا شیشہ توڑ دیا، طیارہ گراؤنڈ کر دیا گیا