
جھل مگسی میں 79 ویں یومِ آزادی کی تقریب، ڈپٹی کمشنر سید رحمت اللہ شاہ کا خطاب
جھل مگسی (نمائندہ خصوصی) – ضلع جھل مگسی میں 14 اگست، 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔


