بریکنگبلوچستان 7
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گیس باؤزر کے درمیان خوفناک تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
بریکنگبلوچستان میں معاشی و صنعتی ترقی کے لیے بڑا فیصلہ، دو ارب روپے کی لاگت سے صوبے کی پہلی انشورنس کمپنی کے قیام کی منظوری، سوئی میں لو بی ٹی یو گیس سے فرٹیلائزر کمپلیکس بنانے پر بھی اتفاق، ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع۔
بریکنگ
شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک نقل و حرکت پر پابندی، ریسکیو اور طبی خدمات کو استثنیٰ حاصل
اسپن کریز کے قریب نجی کان میں دھماکے سے تباہی، 25 مزدوروں میں سے تین کو نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود