بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
اور محکمہ جنگلات کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ماحولیاتی تحفظ پر زور
بریکنگاستا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگ
بریکنگ
بریکنگڈی جی ایکسائز محمد زمان خان کی پریس کانفرنس، 2026 میں مجموعی طور پر 133.56 ارب روپے کی منشیات برآمد
تقریب کا باقاعدہ آغاز، وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی
ایم پی اے میر لیاقت لہڑی اور ان کی ٹیم نے ریلوے کالونی کے ٹیوب ویل پر سولر سسٹم کامیابی سے نصب کر دیا، جس سے علاقے کی دیرینہ پانی کی مسئلہ حل ہو گیا۔
شہدائے زیارت کے حوالے سے کامیاب مذاکرات اور پیشرفت:بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں نو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد دھرنا کمیٹی اور حکومتِ بلوچستان کے درمیان کامیاب مذاکرات طے پا گئے ہیں