بریکنگاوستہ محمد میں شجرکاری مہم کا آغاز، سردار محمد ہارون خان جمالی نے پودا لگا کر افتتاح کیا
اور محکمہ جنگلات کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ماحولیاتی تحفظ پر زور
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگاور محکمہ جنگلات کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ماحولیاتی تحفظ پر زور
بریکنگضلع چاغی میں بی آئی ایس پی مستحقین کو ریٹیلر شاپس کے قیام کی یقین دہانی، پدگ، چہتر اور امین آباد میں نئی سہولیات
بریکنگاستا محمد (نامہ نگار عابد علی) – ڈپٹی کمشنر استا محمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جاری تیاریوں، انتظامات اور مختلف محکموں کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگاوستہ محمد (نامہ نگار عابد علی) – صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر اوستہ محمد محمد رمضان پلال کی قیادت میں گوٹھ غلام نبی جمالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،