بریکنگبلوچستان 17
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
ضلع چاغی میں بی آئی ایس پی مستحقین کو ریٹیلر شاپس کے قیام کی یقین دہانی، پدگ، چہتر اور امین آباد میں نئی سہولیات
کوئٹہ: بی ڈی اے اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر مقصودالرحمان بازئی کی قیادت میں ایک وفد نے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عبدالواسع سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔
صوبائی امور، عوامی فلاح و بہبود اور قانون سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال