بریکنگدنیا 22
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
کھٹمنڈو (نیپال) – نیپال اور تبت کے درمیان سرحدی علاقے میں آئے اچانک اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔
بریکنگکیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔