بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی
بریکنگکوئٹہ (پ ر) – بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے زیر اہتمام یوم شہداء صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔

بریکنگجھل مگسی (نمائندہ خصوصی) – ضلع جھل مگسی میں 14 اگست، 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ نے ملکی ترقی، امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرجوش پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ نے شرکت کی اور قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
بلوچستان ہائی کورٹ میں شہداء وکلاء کی یاد میں خصوصی تقریب، وکلاء برادری نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا