بریکنگآج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
ربیع الاول کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر عارضی پابندی کا امکان
بریکنگقلات (خالق آباد منگچر) (نمائندہ خصوصی) – خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) قلات شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل سے بازار صبح سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔

بریکنگ
بریکنگاسسٹنٹ کمشنر (سٹی) کی زیرِ صدارت اجلاس، سرکاری و نجی عمارتوں کو قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجانے کی ہدایت
S&GAD کی جانب سے "سوشل ویلفیئر اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ" کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ