بریکنگبلوچستان 13
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
اور محکمہ جنگلات کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز، ماحولیاتی تحفظ پر زور
بریکنگدالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔