بریکنگبلوچستان 9
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
ڈی جی ایکسائز محمد زمان خان کی پریس کانفرنس، 2026 میں مجموعی طور پر 133.56 ارب روپے کی منشیات برآمد
بریکنگکوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – ارگون میڈیکل فارمیسی خیزی چوک کا افتتاح سابق صوبائی مشیر اور ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی نے کیا۔ تقریب میں قبائلی و سیاسی رہنماؤں، خلجی قوم کے سربراہ نور خان خلجی، حاجی ایوب مریانی صدر چیمبر آف کامرس، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔