بریکنگوزیراعلیٰ بلوچستان کا دو ٹوک اعلان: نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سینئر افسران سے نوکریوں کی فروخت نہ کرنے کا حلف لیا اور جنگلات محکمے میں بھرتیوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دیا۔




