بریکنگبلوچستان 12
مستونگ: نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
مستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
1 منٹ
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
گلدستہ آرکائیو
سرخی، موضوع، شعبہ یا تاریخ کے ذریعے ہماری تازہ اور پرانی رپورٹنگ تلاش کریں۔
فلٹر شدہ نتائج
بریکنگمستونگ شہر میں نجی لائبریری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
بریکنگمحکمہ داخلہ بلوچستان کا اعلان، کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم