بریکنگبلوچستان 36
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
دالبندین (ہمارا بلوچستان نیوز) – ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں گزشتہ 20 دنوں سے تمام بینکوں اور اے ٹی ایم مشینوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی عوام، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
نیوز الرٹ چاغی تفتان سرحد سے قافلے کی صورت میں مال بردار گاڑیوں کو لانے والے قافلے پر یکمچ دالبندین کے قریب مسلح افراد کا حملہ، دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات ہیں... زرائع