بریکنگدنیا 175
روسی دارالحکومت پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ، 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی
کیف/ماسکو (نیوز ڈیسک) – یوکرین نے گزشتہ تین روز کے دوران روس پر 1000 سے زائد ڈرونز داغے ہیں، جبکہ روسی دارالحکومت ماسکو پر دو سال کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 620 ڈرونز شامل تھے۔ حملے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔
1 منٹ