بریکنگبلوچستان 8
آج کا معتبر خبرنامہ
بلوچستان کی آواز، پاکستان اور دنیا کی ضروری خبر
ڈی جی ایکسائز محمد زمان خان کی پریس کانفرنس، 2026 میں مجموعی طور پر 133.56 ارب روپے کی منشیات برآمد

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) – بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کو ضلع قلات کا نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ضلع آواران میں ڈپٹی کمشنر کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

بریکنگصوبائی وزیر علی مدد جتک اور اپوزیشن لیڈر یونس زہری کا واک آؤٹ، اسپیکر نے آئی جی اور ایس پی خضدار کو طلب کرلیا
کوئٹہ سے خضدار جانے والی ڈوم سواری گاڑی سوراب کی تحصیل حاجیکہ میں ٹائر پھٹنے سے حادثے کا شکار، 7 افراد زخمی۔