بریکنگپاکستان اور قطر نے سلامتی و انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کر دیا؛ متعدد معاہدوں پر دستخط
راولپنڈی: قطر کے وزیرِ داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ الثانی نے راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ سے ملاقات کی
1 منٹ
